صفحہ اصلی ہمارے متعلق ہمارے سولشنس ایف اے کیو رابطہ        
ہمارے متعلق

میکسٹس ٹیلی مواصلات ، یورپ کے مرکز پراگ میں واقع ایک ممتاز، کثیر ثقافتی برقی مواصلات اور مارکیٹنگ کمپنی ہے، جو 2004 سے بڑے پیمانے پر برقی مواصلات اور مارکیٹنگ کی خدمات انجام دے رہی ہے۔

میکسٹس ٹیلی مواصلات نے بطور رہنما مغربی یورپ کی کمپنیوں کو مشرقی یورپ کی بازار میں داخل ہونے کے لیے اچھی ساخ بنالی ہے۔ ہمیں مرکزی اور مشرقی یورپ کے اندر پریمیم ریٹ پرخدمات فراہم کرنے میں رہنما ہونے پر فخر ہے۔ میکسٹس خصوصی اور غیر خصوصی بین الاقوامی آڈیوٹیکسٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی کی حیثیت سے بھی مشہور ہے۔ بطور ٹیلی میڈیا بین الاقوامی آڈیو ٹیکسٹ کا استمال عروج پر ہے اور کال ٹی وی پروجیکٹس پوری دنیا میں بہت زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔ بین الاقوامی آڈیوٹیکسٹ واحد بلنگ (Billing)کا طریقہ ہے جسے ان ممالک میں استعمال کیا جاسکتا ہے جو گھریلو آڈیوٹیکسٹ فراہم نہیں کرتے ہیں۔ بازار کی درست پیشینگوئی اور لچک کا شکریہ ہے جس کی وجہ سے میکسٹس ٹیلی مواصلات ہمیشہ اپنے حریفوں سے یک قدم آگے رہی ہے۔

میکسٹس ٹیلی مواصلات کی خدمات اور سلوشنز نئے رجحانات اور تیزی سے تبدیل ہونے والی ٹیکنولوجیز نیز صارفین کی ضرورتوں اور توقعات پر عمل کرتی ہیں۔ میکسٹس عالمی تناظر پر نظر رکھتی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہم برقی مواصلات کی بین الاقوامی بازار کے دونوں میدانوں؛ پیمنٹ سلوزشنز اور مارکیٹنگ آپریشنز میں سب سے آگے اپنا مقام برقرار رکھیں گے۔

میکسٹس ٹیلی موصلات کسٹمر کیئر اور سروسز میں بہت ہی پیشہ ورانہ طریقہ سے اعلی معیار برقرار رکھنے کا ہدف رکھتی ہے۔ اعلی تعلیم یافتہ اور جدت پسند پیشہ ورانہ ماہرین کی ٹیم کی قوت، جدید مارکیٹ ٹیکنولوجی اور میکسٹس میں ہماری استحقاقی شہرت کے ساتھ ہم اپنے صارفین کی توقعات کو ضرور پورا کریں گے اور وسیع پیمانے پر صارفین کا پایا جانا ہمارا سب سے عمدہ تصدیق نامہ ہے۔
COPYRIGHT(C) 2006 - MAXTIS - ALL RIGHTS RESERVED