صفحہ اصلی ہمارے متعلق ہمارے سولشنس ایف اے کیو رابطہ        
ایف اے کیو

1 ۔ میکسٹس سروسز کا استعمال کون کرسکتاہے؟
پریمیم ریٹ نمبرز وائس نیز ڈیٹا سروسز، ووٹنگ، لائیو چیٹ، کال ٹی وی، کیوز شوز، ہورواسکوپ، وائس انٹرنٹ ایکسیس اور بہت ساری چیزوں کے لے استعمال کیے جاسکتے ہیں، سروس مہیا کرنے والے بحیثیت ٹی وی اسٹیشنز، انٹرنٹ پورٹلز، موبائل کنٹنیٹ سپلائر یا کوئی بھی کمپنی جسے اپنے صارفین سے فون کے ذریعہ معاوضہ کے لیے متبادل کی ضرورت ہو اس کے لیے میکسٹس اچھا شریک کار ہے۔ بین الاقوامی پریمیم ریٹ نمبر pay per minture سسٹم پر کام کرتے ہیں۔ اور مواد فراہم کرنے والا صارف کو ایک خاص وقفہ تک لائن پر روک کر اس سے لی جانے والی رقم متعین کرسکتا ہے۔

2۔ میں اس سروس کا استمال کیسے شروع کرسکتا ہوں؟
پریمیم ریٹ سلوشن اور ایکسیس لسٹ کے تازہ آفرکے لیے ہماری سیلز ٹیم سے رابطہ کریں۔ نمبر لینے کے لیے رجسٹریشن کا عمل بہت تیز ہے اور عموما یہ 24 گھنٹے میں مکمل ہوجاتا ہے۔ بیشتیرصورت میں ہمار ے پاس اسٹاک میں تیار نمبر ہوتے ہیں۔ ہم سے nfo@maxtis.com پر رابطہ کریں اور ہماری ٹیم 12 گھنٹے میں آپ سے بذات خود رابطہ کریگی۔

3۔ مجھے کس طرح ادا کیا جائیگا؟
میکٹس ٹیلی مواصلات اپنے صارفین کو بینک وائر ٹرانسفر کے ذریعہ رقم منتقل کرتی ہے۔ میکسٹس ٹیلی مواصلات میں ڑجیسٹریشن کے لیے آپ کے پاس کمپنی بینک اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔

4۔ مجھے کب ادا کیا جائیگا؟
ادئیگی کا شیڈول اس بات پر منحصر کرہوتا ہے کہ آپ نے استعمال کے لیے کونسا پریمیم ریٹ نمبر منتخب کیا ہے۔ ہم اپنے صارفین کو ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہانہ ادا کرتے ہیں۔

5۔ کیا تمام نمبر تمام ممالک میں کام کرتے ہیں؟
مختلف پریمیم ریٹ نمبر مختلف ممالک سے مختلف ایکسیس کی پیش کش کر تے ہیں۔ پتہ لگانے کا سب سے عمدہ طریقہ کے کہ آپ ہمارنے ویب سائٹ پر “Our Solution” سیکشن میں ٹیسٹ نمبر پر کال کریں۔ ہم اپنے بیشر ٹرمینیشنز کی تازہ ایکسیس لسٹ فراہم کرتے ہیں۔ آپ صرف ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے تجارتی ماڈل کے لیے سے اچھا زیر کار سلوشن تلاش کرنے میں مدد کریں گے۔

مزید سوالات کے لیے کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کریں
COPYRIGHT(C) 2006 - MAXTIS - ALL RIGHTS RESERVED