صفحہ اصلی ہمارے متعلق ہمارے سولشنس ایف اے کیو رابطہ        
ہمارے سولشنس
بین الاقوامی پریمیم ریٹ سلوشنز

میکسٹس ٹیلی مواصلات بین الاقوامی پریمیم ریٹ نمبرز کا ایک وسیع پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے؛ متعدد اقسام کی خدمات اور موادوں کے لیے آخری اسمعال کرنے والوں سے اخراجات وصول کرنے کا مقبول طریقہ۔ ان ممالک میں جو گھریلو پریمیم نمبر فراہم نہں کرتے ہیں،آپ کے پریمیم ریٹ نمبر پر کال کرکے بین الاقوامی شلوشنز صارفین سے اخراجات لینے کا ایک راستہ مہیا کرتا۔ بین الاقوامی نمبرز آواز نیز ڈیٹا سروسز، ووٹنگ، لائیو چیٹ، کال ٹی وی، کوئز شو، ہورواسکوپ، وائس انٹرنیشنل اکسیس اور بہت ساری جیزوں کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہے۔

بین الاقوامی پریمیم ریٹ نمبرز Pay per Minute سسٹم پر کام کرتے ہیں، اور مواد فراہم کرنے والا صارف کو ایک مخصوص وقفہ تک لائن پر روک کر اس سے لی جانے والی رقم متعین کرسکتی ہے

ہم مسلسل نئے بین الاقوامی سلوشنزکھول رہے ہیں۔ برائے مہربانی ہمارے نئی قیمتوں کی فہرست اور اکسیس لسٹ کے لیے ہماری سیلز ٹیم سے رابطہ کریں۔


Zimbabwe
263
Congo
243
Madagascar
261
Niger
227
Togo
228
Burkina Faso
226
Somalia
252
Wallis&Futuna
681
Cameroon
237
Solomon
677
Zimbabwe NEW
263
Central African Republic
236
Bulgaria
359
Georgia
995
Rules of conduct:
It is the responsibility of the Client to ensure their usage of the voice-call services is in compliance with all the countries guidelines and regulations. The Client warrants and undertakes that it shall verify the service complies with any relevant legislative and regulatory provisions and shall not use the service for any illegal or immoral purpose and shall indemnify MAXTIS in respect of any liability incurred as a result of a breach by the Client of this clause. The Client is acting on his own behalf and company name and takes full responsibility of his actions and any costs associated with them.
COPYRIGHT(C) 2006 - MAXTIS - ALL RIGHTS RESERVED